Shipping & Delivery Policy

English Version

Welcome to Chai Pani! We value your trust and want to ensure full transparency about how we handle shipping, delivery, and returns. Please read the following carefully:

General Shipping Guidelines

  • All delivery times mentioned are estimated and not guaranteed.
  • For orders within the same city, delivery usually takes place within 24–48 hours.
  • For major cities of Pakistan (Islamabad, Rawalpindi, Lahore, Faisalabad, Quetta, etc.), orders are generally delivered within 2–4 business days.
  • For Zone B or remote areas, delivery may take 3–4 working days.
  • Same-day delivery may be possible in select cities, subject to availability.
  • No deliveries are made on Sundays. Orders placed after 2:00 PM on Saturday will be processed the following Monday.

Third-Party Courier Service

  • We ship orders through third-party courier companies. Any delays caused by courier partners are beyond our direct control, but we ensure timely dispatch from our side.
  • If your order is damaged or broken during transit, it is the responsibility of the courier company. Your shipment is covered by courier insurance.

Cash on Delivery (COD) Orders

  • Customers are allowed to check their order at the time of delivery.
  • If you receive the wrong product, you have the right to reject the parcel and refuse payment.

Order Processing

  • We aim to process and dispatch all orders within 24 hours of confirmation.
  • You will be notified via SMS/WhatsApp once your order has been shipped.

---

اردو ورژن

خوش آمدید Chai Pani میں! ہم اپنے کسٹمرز کو مکمل شفافیت دینا چاہتے ہیں کہ شپنگ، ڈلیوری اور ریٹرن کس طرح ہوتی ہے۔ براہ کرم یہ پالیسی غور سے پڑھیں:

شپنگ کے عمومی اصول

  • ڈلیوری کا وقت ایک اندازہ ہوتا ہے، اس کی کوئی گارنٹی نہیں دی جاتی۔
  • اسی شہر میں آرڈرز عام طور پر 24 سے 48 گھنٹے میں پہنچا دیے جاتے ہیں۔
  • پاکستان کے بڑے شہروں (اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، کوئٹہ وغیرہ) میں عام طور پر 2 سے 4 دن میں ڈلیوری ہو جاتی ہے۔
  • زون بی یا دور دراز علاقوں میں ڈلیوری کا وقت 3 سے 4 دن لگ سکتا ہے۔
  • کچھ شہروں میں سیم ڈے ڈلیوری بھی ممکن ہے (دستیابی پر منحصر ہے)۔
  • اتوار کو ڈلیوری نہیں کی جاتی۔ جو آرڈرز ہفتے کو 2 بجے کے بعد کیے جاتے ہیں وہ اگلے پیر کو پروسیس ہوں گے۔

تھرڈ پارٹی کورئیر سروس

  • ہمارے آرڈرز تھرڈ پارٹی کورئیر کمپنی کے ذریعے بھیجے جاتے ہیں۔ اگر کورئیر کی وجہ سے تاخیر ہو تو اس کی ذمہ داری ہماری نہیں ہوگی، لیکن ہم اپنی طرف سے وقت پر شپ کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔
  • اگر آرڈر دورانِ ڈلیوری ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو تو اس کی ذمہ داری کورئیر کمپنی کی ہوگی اور آرڈر انشورنس کے تحت کور ہوگا۔

کیش آن ڈلیوری آرڈرز

  • کیش آن ڈلیوری پر کسٹمر کو حق ہے کہ وہ آرڈر کو وصول کرتے وقت چیک کرے۔
  • اگر آپ کو غلط پروڈکٹ ملی ہے تو آپ کو یہ حق حاصل ہے کہ پارسل ریجیکٹ کر دیں اور پیمنٹ نہ کریں۔

آرڈر پروسیسنگ

  • ہم کوشش کرتے ہیں کہ تمام آرڈرز کو 24 گھنٹوں کے اندر پروسیس اور شپ کیا جائے۔
  • آپ کو SMS/WhatsApp کے ذریعے نوٹیفائی کیا جائے گا جب آپ کا آرڈر شپ ہو جائے گا۔